2615 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2615
Hadith in Arabic
وَعَن ابنِ عبَّاسٍ، قَالَ: يُلَبِّي المقيمُ أَوِ المعتَمِرُ حَتَّى يستلمَ الْحَجَرَ) . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: وَرُوِيَ مَوْقُوفًا على ابنِ عبَّاس.
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، مقیم (مکے کا رہنے والا) یا عمرہ کرنے والا حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پکارتا رہتا تھا ۔ ابوداؤد ۔ اور فرمایا : اور یہ عبداللہ بن عباس ؓ پر موقوف روایت کی گئی ہے ۔ رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْمَنَاسِك
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1817) [و الترمذی (919) و صححہ] * فیہ محمد بن عبد الرحمن بن ابی لیلی ، قال البیھقی :’’ رفعہ خطا وکان ابن ابی لیلی ھذا کثیر الوھم و خاصۃ اذا روی عن عطا فیخطی کثیرًا ، ضعفہ اھل النقل مع کبر محلہ ۔‘‘