260 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 260
Hadith in Arabic
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْهُومَانِ لَا يَشْبَعَانِ: مَنْهُومٌ فِي الْعِلْمِ لَا يَشْبَعُ مِنْهُ وَمَنْهُومٌ فِي الدُّنْيَا لَا يَشْبَعُ مِنْهَا «. رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ فِي» شُعَبِ الْإِيمَانِ وَقَالَ: قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثِ أَبِي الدَّرْدَاءِ: هَذَا مَتْنٌ مَشْهُورٌ فِيمَا بَين النَّاس وَلَيْسَ لَهُ إِسْنَاد صَحِيح
Hadith in Urdu
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دو قسم کے بھوکے حریص لوگ کبھی سیر نہیں ہوتے ، علم کا حریص شخص کبھی علم سے سیر نہیں ہوتا اور دنیا کا حریص کبھی دنیا سے سیر نہیں ہوتا ۔‘‘ بیہقی نے یہ تینوں احادیث شعب الایمان میں بیان کی ہیں ۔ اور امام احمد نے ابودرداء ؓ سے مروی حدیث کے بارے میں فرمایا : اس حدیث کا متن تو لوگوں میں مشہور ہے ، لیکن اس کی اسناد صحیح نہیں ۔ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۱۰۲۷۹ ، ۹۷۹۸ ، ۵۰) و ابن عدی فی الکامل (۶/ ۲۲۹۸) و ابن جوزی فی العلل المتناھیۃ (۱۱۳) و الحاکم (۱/ ۹۲) و ابی خیشمۃ فی العلم (۱۴۱) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (10279 ، و سقط منہ ذکر حمید الطویل ، نسخۃ محققۃ : 9798، و فی المدخل : 50) [و ابن عدی فی الکامل (6 / 2298) و عنہ ابن الجوزی فی العلل المتناھیۃ (113) و فی سندہ : محمد بن احمد بن یزید مجروح] * فیہ ابو الفضل العباس بن الحسین بن احمد الصفار لم اجدہ و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند الحاکم (1 / 92) و ابی خیشمۃ فی العلم (141) وغیرھما ، وقال کعب الاحبار لابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ : اما انک لم تجد احدًا یطلب شیئًا الا یشبع منہ یومًا من الدھر الا طالب علم و طالب دنیا ، (رواہ الحاکم 1 / 92 ح 313 و سندہ صحیح) ۔