2584 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2584

Hadith in Arabic

وَعَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ بِالْبَيْتِ مُضْطَجعا بِبُرْدٍ أَخْضَرَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ

Hadith in Urdu

یعلی بن امیہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سبز رنگ کی چادر سے اضطباع (یعنی دایاں کندھا ننگا) کر کے بیت اللہ کا طواف کیا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2584 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (859 و قال : حسن صحیح) و ابوداؤد (1883) و ابن ماجہ (2954) و الدارمی (2 / 43 ح 1850) * ابن جریج و سفیان الثوری مدلسان و عنعنا ۔