2574 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2574

Hadith in Arabic

عَنِ الْمُهَاجِرِ الْمَكِّيِّ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَنِ الرَّجُلِ يَرَى الْبَيْتَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فَقَالَ قَدْ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ نَكُنْ نَفْعَلُهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

مہاجر مکی ؒ بیان کرتے ہیں ، جابر ؓ سے اس آدمی کے بارے میں دریافت کیا گیا جو بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاتا ہے ، انہوں نے فرمایا : ہم نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حج کیا تو ہم اس طرح نہیں کرتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2574 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْمَنَاسِك
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (855) و ابوداؤد (1870) [و النسائی (5 / 212 ح 2898) و ابن خزیمۃ (2704) ۔ 2705)] * المھاجر المکی و ثقہ ابن حبان و ابن خزیمۃ فھو حسن الحدیث ۔ فائدۃ : مراد رفع الیدین فی ھذا الحدیث بعد انقضاء الصلوۃ و الطواف و عند الخروج من المسجد الحرام ، انظر صحیح ابن خزیمۃ (4 / 210 قبل ح 2705) ۔