2553 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2553
Hadith in Arabic
عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَرَادَ الْحَجَّ أَذَّنَ فِي النَّاسِ فَاجْتَمَعُوا فَلَمَّا أَتَى الْبَيْدَاءَ أَحْرَمَ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
Hadith in Urdu
جابر ؓ بیان کرتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج کرنے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں میں اعلان کیا ، وہ اکٹھے ہو گئے ، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ’’ بَیْدَاء ‘‘ کے مقام پر تشریف لائے تو احرام باندھا ۔ رواہ البخاری ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْمَنَاسِك
- Takhreej صحیح ، رواہ البخاری (لم اجدہ) [و الترمذی (817) و اصلہ فی صحیح مسلم (1218)] * قال الشیخ عبداللہ المبارکفوری فی مرعاۃ المفاتیح :’’ ھذا لیس فی صحیح البخاری ، لا بلفظہ ولا بمعناہ ۔‘‘