2537 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2537
Hadith in Arabic
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «وَفْدُ اللَّهِ ثَلَاثَةٌ الْغَازِي وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ تین قسم کے لوگ ، مجاہد ، حاجی اور عمرہ کرنے والے ، اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں ۔‘‘ ، رواہ النسائی و البیھقی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْمَنَاسِك
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ النسائی (6 / 16 ح 3123) و البیھقی فی شعب الایمان (4103) [و صححہ ابن خزیمۃ (2511) و ابن حبان (965) و الحاکم علی شرط مسلم (1 / 441) و وافقہ الذھبی] ۔