2445 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2445
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَفَّأَ الْإِنْسَانَ إِذَا تَزَوَّجَ قَالَ: «بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكُمَا وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب شادی کے موقع پر کسی شخص کو دعا دیتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے :’’ اللہ تیرے لئے برکت کرے اور تم دونوں پر برکت کرے اور تم دونوں کو خیر پر اکٹھا کرے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab کتاب الدعوات
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (2 / 381 ح 8944) و الترمذی (1091 و قال : حسن صحیح) و ابوداؤد (2130) و ابن ماجہ (1905) ۔