2380 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2380
Hadith in Arabic
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: (فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِنَفْسِهِ وَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ وَمِنْهُمْ سابقٌ بالخيراتَ) قَالَ: كُلُّهُمْ فِي الْجَنَّةِ . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي كِتَابِ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ
Hadith in Urdu
اسامہ بن زید ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کہ اس فرمان :’’ ان میں سے کوئی اپنی جان پر ظلم کرنے والا ہے ، اور کوئی میانہ رو ہے اور کوئی نیکیوں میں بڑھنے والا ہے ۔‘‘ کے بارے میں روایت کرتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ وہ سب جنتی ہیں ۔‘‘ رواہ البیھقی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الدعوات
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی البعث و النشور (ص 59 ح 63) [و الخطیب فی تاریخہ (12 / 271) و الطبرانی فی الکبیر (410)] * فیہ محمد بن ابی لیلی : ضعیف ، ضعفہ الجمھور ۔