2363 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2363

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «التَّائِبَ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَقَالَ تَفَرَّدَ بِهِ النَّهْرَانَيُّ وَهُوَ مَجْهُولٌ. وَفِي (شَرْحِ السُّنَّةِ) رَوَى عَنْهُ مَوْقُوفًا قَالَ: النَّدَمُ تَوْبَةٌ والتَّائبُ كمن لَا ذَنْبَ لَهُ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو ۔‘‘ ابن ماجہ ، بیہقی فی شعب الایمان ، اور فرمایا : اس میں نہرانی کا تفرد ہے ، اور وہ مجہول ہے ۔ جبکہ شرح السنہ میں عبداللہ بن مسعود ؓ سے موقوف روایت ہے ، فرمایا : ندامت سے توبہ مراد ہے ، اور توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو ۔ ، رواہ ابن ماجہ و البیھقی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2363 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (4250) و البیھقی فی شعب الایمان (7040) و البغوی فی شرح السنۃ (5 / 91 ۔ 92 بعد ح 1307) [و ابن ماجہ (4252) و صححہ الحاکم (4 / 243) و وافقہ الذھبی بلفظ ’’ الندم توبۃ ‘‘ و ھو حدیث حسن ۔] * السند منقطع ، ابوعبیدہ بن عبداللہ بن مسعود لم یسمع من ابیہ و رواہ البغوی فی شرح السنۃ (5 / 91 ح 1307) مرفوعًا :’’ الندم توبۃ ‘‘ و ھو حدیث حسن ۔