2360 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2360
Hadith in Arabic
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي الدُّنْيَا بِهَذِهِ الْآيَةِ (يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرفُوا على أنْفُسِهم لَا تَقْنَطوا) الْآيَةَ» فَقَالَ رَجُلٌ: فَمَنْ أَشْرَكَ؟ فَسَكَتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ: «أَلا وَمن أشرَكَ» ثَلَاث مرَّاتٍ
Hadith in Urdu
ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اس آیت ’’ میرے بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ‘‘ کے بدلے پوری دنیا کا مل جانا بھی مجھے پسند نہیں ۔‘‘ کسی آدمی نے عرض کیا ، تو جس نے شرک کیا ہو ؟ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے ، پھر آپ نے تین مرتبہ فرمایا :’’ سن لو ! جس نے شرک کیا ہو ۔‘‘ رواہ احمد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الدعوات
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (5 / 275 ح 22720) * فیہ ابو عبدالرحمن الجبلانی (صحح) : لم اجد من و ثقہ ، ترجمۃ فی تعجیل المنفعۃ (ص 499) و غیرہ و ابن لھیعۃ ضعیف لاختلاطہ و فی السند الوان أخری ۔