2340 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2340

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَصَرَّ مَنِ اسْتَغْفَرَ وَإِنْ عَادَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

ابوبکر صدیق ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص مغفرت طلب کرتا ہے وہ مصر (گناہ پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے) نہیں خواہ وہ دن میں ستر مرتبہ وہی گناہ دہرائے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۳۵۵۹) و ابوداؤد (۱۵۱۴) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2340 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (3559) و قال : غریب ، لیس اسنادہ بالقوی) و ابوداؤد (1514) * مولی لابی بکر : مجھول ولا قرائن علی توثیقہ و لحدیثہ شاھد غریب حسن عند الطبرانی فی الدعاء (1797) فیہ ابوشیبۃ سعید بن عبدالرحمن الاسدی : حسن الحدیث و الحدیث بہ حسن ۔