2284 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2284
Hadith in Arabic
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: مَا عَمِلَ الْعَبْدُ عَمَلًا أَنْجَى لَهُ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ. رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه
Hadith in Urdu
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، ابن آدم کے تمام اعمال میں سے ، عذاب الہیٰ سے اسے سب سے زیادہ نجات دلانے والا عمل ، اللہ کا ذکر ہے ۔‘‘ رواہ مالک (۱ / ۲۱۱ ح ۴۹۳) و الترمذی (۳۳۷) و ابن ماجہ (۳۷۹۰)
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الدعوات
- Takhreej ضعیف ، رواہ مالک (1 / 211 ح 493 موقوف و سندہ ضعیف لانقطاعہ) و الترمذی (3377 سندہ ضعیف) و ابن ماجہ (3790 و سندہ ضعیف) * زیاد بن ابی زیاد : میسرۃ المخزومی مولی ابن عیاش لم یدرک سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فالسند منقطع ۔