2258 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2258

Hadith in Arabic

وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذَكَرَ أَحَدًا فَدَعَا لَهُ بَدَأَ بِنَفْسِهِ رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيح

Hadith in Urdu

ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی کو یاد فرماتے تو اس کے لیے دعا فرماتے اور پہلے اپنے لیے کرتے ۔ ترمذی ۔ اور فرمایا : یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے ۔ ، رواہ الترمذی (۳۳۸۵) و ابوداؤد (۳۹۸۴)

Hadith in English

.

Previous

No.2258 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (3385) [ و ابوداؤد (3984) و اصلہ عند مسلم فی صحیحہ (2380) مطولا] ۔