2254 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2254

Hadith in Arabic

وَعَن سهل بن سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَانَ يَجْعَل أصبعيه حذاء مَنْكِبَيْه وَيَدْعُو

Hadith in Urdu

سہل بن سعد ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی ہاتھوں کی انگلیاں کندھوں کے برابر کیا کرتے تھے اور دعا فرماتے تھے ۔ ، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۴۰ ح ۱۸۵) و صححہ الحاکم (۱ / ۵۳۵ ، ۵۳۶ ح ۱۹۶۴) و ابوداؤد (۱۱۰۵) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2254 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (1 / 140 ح 185) [و صححہ الحاکم (1 / 535 ح 536 ح 1964) و وافقہ الذھبی و اصلہ عند ابی داود (1105) بلفظ آخر و سندہ حسن] ۔