2252 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2252

Hadith in Arabic

زَادَ فِي رِوَايَةٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ مُرْسَلًا «حَتَّى يَسْأَلَهُ الْمِلْحَ وَحَتَّى يَسْأَلَهُ شِسْعَهُ إِذَا انْقَطع» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

اور ثابت بُنانی سے مروی مرسل روایت میں اتنا اضافہ ہے :’’ حتیٰ کہ وہ نمک بھی اس سے مانگے اور حتیٰ کہ جب اس کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اس سے مانگے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۹ / ۳۶۰۴) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2252 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (9 / 3604) و انظر الحدیث السابق (2251) ۔