2245 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2245
Hadith in Arabic
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ فِي الدُّعَاءِ لَمْ يَحُطَّهُمَا حَتَّى يمسح بهما وَجهه. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کے لیے ہاتھ اٹھایا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں چہرے پر پھیر کر نیچے گرایا کرتے تھے ۔ رواہ الترمذی (۳۳۸۵) و الادب المفرد (۶۰۹) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب الدعوات
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3385 و قال : غریب) * فیہ حماد بن عیسی : ضعیف (و انظر حدیث : 2243) و ثبت مسح الوجہ فی الدعاء بالراحتین عن ابن عمر و ابن الزبیر رضی اللہ عنھما ، رواہ البخاری فی الادب المفرد (609) و سندہ حسن لذاتہ و اخطا من ضعفہ ۔