221 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 221
Hadith in Arabic
وَعَن سَخْبَرَة الْأَزْدِيّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنْ طَلَبَ الْعِلْمَ كَانَ كَفَّارَةً لِمَا مَضَى» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ ضَعِيفُ الْإِسْنَادِ وَأَبُو دَاوُدَ الرَّاوِي يُضَعَّفُ
Hadith in Urdu
سخرہ ازدی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص علم حاصل کرتا ہے تو یہ اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے ۔‘‘ امام ترمذی نے اس حدیث کی سند کو ضعیف قرار دیا ہے اور اس روایت میں ابوداود راوی ضعیف۔ ہے ۔ ، رواہ الترمذی (۲۶۴۸) و الدارمی (۱/ ۱۳۹ ح ۵۶۷) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا موضوع ، رواہ الترمذی (2648 وقال : ھذا حدیث الاسناد) والدارمی (1 / 139 ح 567) * ابوداؤد الاعمی : نفیع کذاب ، و محمد بن حمید الرازی ضعیف جدًا علی الراجح ضعفہ الجمھور ۔