2204 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2204
Hadith in Arabic
وَعَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مليكَة عَنْ يَعْلَى بْنِ مُمَلَّكٍ أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هِيَ تَنْعَتُ قِرَاءَةً مُفَسَّرَةً حَرْفًا حَرْفًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
Hadith in Urdu
لیث بن سعد ، ابن ابی ملیکہ سے ، وہ یعلی بن مملک سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ام سلمہ ؓ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت واضح اور حرف حرف (یعنی الگ الگ) تھی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
- Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (2923 وقال : حسن صحیح غریب) و ابوداؤد (1466) و النسائی (2 / 181 ح 1023) * یعلی بن مملک : حسن الحدیث و ثقہ الترمذی و ابن حبان ۔