2199 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2199

Hadith in Arabic

وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ

Hadith in Urdu

براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اپنی آوازوں کے ذریعے قرآن کو مزین کرو ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2199 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
  • Takhreej رواہ احمد (4 / 285 ح 18713) و ابوداؤد (1468) و ابن ماجہ (1342) و الدارمی (2 / 474 ح 3503) ۔