2172 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2172

Hadith in Arabic

وَعَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: مَنْ قَرَأَ سُورَةَ آلِ عِمْرَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ إِلَى اللَّيْل. رَوَاهُ الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

مکحول بیان کرتے ہیں ، جو شخص جمعہ کے روز سورۂ آل عمران پڑھتا ہے تو رات تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں ۔ ، رواہ الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2172 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الدارمی (2 / 452 ح 3400 ، نسخۃ محققۃ : 3440) ۔