2167 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2167

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قِرَاءَةُ الرَّجُلِ الْقُرْآنَ فِي غَيْرِ الْمُصْحَفِ أَلْفُ دَرَجَةٍ وَقِرَاءَتُهُ فِي الْمُصحف تضعف عل ذَلِك إِلَى ألفي دَرَجَة» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

Hadith in Urdu

عثمان بن عبداللہ بن اوس ثقفی اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ آدمی کا زبانی قرآن پڑھنا ہزار درجے رکھتا ہے ، جبکہ اس کا قرآن کریم سے دیکھ کر پڑھنا زبانی پڑھنے سے دو ہزار درجے رکھتا ہے ۔‘‘ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2167 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (2218 ، نسخۃ محققۃ : 2026) [و ابن عدی فی الکامل (7 / 2754] * فیہ عثمان بن عبداللہ بن اوس : روی عنہ جماعۃ و وثقہ ابن حبان و قال الذھبی :’’ محلہ الصدق و لکن فی ادراکہ جد نظر ‘‘ (!) و ابو سعید بن عوذ : رجاء بن الحارث المکی المکتب : ضعیف ضعیفہ ابن معین و الجمھور ۔