2164 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2164
Hadith in Arabic
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَقْرَأُ سُورَةَ (هُودٍ) أَوْ سُورَةَ (يُوسُفَ) ؟ قَالَ: لَنْ تَقْرَأَ شَيْئًا أَبْلَغَ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ (قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ) رَوَاهُ أَحْمد وَالنَّسَائِيّ والدارمي
Hadith in Urdu
عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا میں سورۂ ہود پڑھوں یا سورۂ یوسف ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم اللہ کے ہاں سورۃ الفلق سے بلیغ تر کوئی چیز نہیں پڑھ سکو گے ۔‘‘ ، رواہ احمد و النسائی و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (4 / 149 ح 17474) و النسائی (2 / 158 ح 954) و الدارمی (2 / 461 ۔ 462 ح 3442) [و صححہ ابن حبان (1776 ۔ 1777) و الحاکم (2 / 540) و وافقہ الذھبی] ۔