2153 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2153
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ سُورَةً فِي الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً شَفَعَتْ لِرَجُلٍ حَتَّى غُفِرَ لَهُ وَهِيَ: (تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ) رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قرآن میں تیس آیات کی ایک سورت ہے اس نے ایک آدمی کے بارے میں سفارش کی حتیٰ کہ اسے بخش دیا گیا اور وہ سورۃ الملک ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ احمد (2 / 299 ح 7962) و الترمذی (2891 وقال : حسن) و ابوداؤد (1400) و النسائی (فی الکبریٰ 11612) و ابن ماجہ (3786) [و صححہ ابن حبان (1766) و الحاکم (2 / 497 ۔ 498) و وافقہ الذھبی] ۔