2139 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2139

Hadith in Arabic

وَعَن معَاذ الْجُهَنِيّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَعَمِلَ بِمَا فِيهِ أُلْبِسَ وَالِدَاهُ تَاجًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ضَوْءُهُ أَحْسَنُ مِنْ ضَوْءِ الشَّمْسِ فِي بُيُوتِ الدُّنْيَا لَوْ كَانَتْ فِيكُمْ فَمَا ظَنُّكُمْ بِالَّذِي عَمِلَ بِهَذَا؟» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

معاذ جہنی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے قرآن پڑھا اور اس کے مطابق عمل کیا تو روز قیامت اس کے والدین کو ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی تمہارے دنیا کے گھروں میں چمکنے والے سورج کی روشنی سے زیادہ اچھی ہو گی ، تمہارا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے اس کے مطابق عمل کیا ہو ! ‘‘ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2139 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (3 / 440 ح 15730) و ابوداؤد (1453) * زبان ضعیف و صححہ الحاکم (1 / 567 ۔ 568) فتعقبہ الذھبی بقولہ :’’زبان لیس بالقوی ‘‘ و روی الحاکم (1 / 567 ح 2086) عن بریدۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم من قرا القرآن و تعلمہ و عمل بہ البس یوم القیامۃ تاجًا من نور ضوؤہ مثل ضوء الشمس و بکسی و الدایہ حلتلان لا یقوم بھما الدنیا فیقولان : بما کسینا فیقال باخذ ولد کما القرآن ‘‘ و صححہ الحاکم علی شرط مسلم و وافقہ الذھبی و سندہ حسن و رواہ احمد (5 / 348 ح 22950) و البغوی فی شرح السنۃ (4 / 454 ح 1190) مطولاً و قال البغوی : حسن غریب ۔