2134 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2134

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ: اقْرَأْ وَارَتْقِ وَرَتِّلْ كَمَا كُنْتَ تُرَتِّلُ فِي الدُّنْيَا فَإِنَّ مَنْزِلَكَ عِنْدَ آخِرِ آيَة تقرؤها . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ حامل و عاملِ قرآن سے کہا جائے گا : پڑھتا جا اور چڑھتا جا ، اور ویسے ترتیل سے پڑھ جیسے تو دنیا میں ترتیل کے ساتھ پڑھا کرتا تھا ، اور تو جہاں آخری آیت پڑھے گا وہیں تیری منزل ہو گی ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2134 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب فَضَائِل الْقُرْآن
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ احمد (2 / 192 ح 6799) و الترمذی (2914 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (1464) و النسائی (فی الکبریٰ 5 / 22 ح 8056 ، فضائل القرآن : 81) [و صححہ ابن حبان (1790) و الذھبی فی تلخیص المستدرک (1 / 553)] ۔