2107 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2107

Hadith in Arabic

عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا اعْتَكَفَ طُرِحَ لَهُ فِرَاشُهُ أَوْ يُوضَعُ لَهُ سَرِيرُهُ وَرَاءَ أسطوانه التَّوْبَة. رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمر ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ اعتکاف فرماتے تو توبہ کے ستون کے پیچھے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے بستر بچھا دیا جاتا یا چار پائی لگا دی جاتی ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2107 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابن ماجہ (1774) ۔