2105 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2105
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُ الْمَرِيضَ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَيَمُرُّ كَمَا هُوَ فَلَا يُعَرِّجُ يَسْأَلُ عَنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت اعتکاف میں مریض کی عیادت کر لیا کرتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے حال میں چلتے جاتے اور رکے بغیر اس کا حال دریافت کر لیتے ۔ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّوْم
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2472) و ابن ماجہ (لم اجدہ) و جاء فی ھامش الھندیۃ :’’ قولہ و ابن ماجہ لا یوحد ھذا فی اکثر النسخ المصححۃ ، و یوجد فی نسخۃ واحدۃ و کذاما و جدتہ فی سنن ابن ماجہ فی ابواب الاعتکاف ، ص (183 حاشیہ : 8) * فیہ لیث بن ابی سلیم ضعیف ۔