2065 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2065
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ الشِّتَاءِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ مُرْسل
Hadith in Urdu
عامر بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سردی میں روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث مرسل ہے ۔ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّوْم
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 335 ح 19167) و الترمذی (797) * السند مرسل و ابو اسحاق عنعن ولہ شواھد ضعیفۃ و روی البیھقی (4 / 297) بسند صحیح عن ابی ھریرۃ قال :’’ الغنیمۃ الباردۃ الصوم فی الشتاء ‘‘ ۔