2055 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2055

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيس. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2055 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (745 وقال : حسن غریب) و النسائی (4 / 203 ح 2363) ۔