2043 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2043

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِما فِي الْعشْر قطّ. رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو (ذوالحجہ کے) عشرہ میں کبھی روزے سے نہیں دیکھا ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2043 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej رواہ مسلم (9 / 1176)، (2789) ۔