2035 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2035

Hadith in Arabic

عَنْ مَالِكٍ بَلَغَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُسْأَلُ: هَلْ يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ أَوْ يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ؟ فَيَقُولُ: لَا يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ. وَلَا يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أحد. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ

Hadith in Urdu

امام مالک ؒ فرماتے ہیں ، انہیں یہ خبر پہنچی ہے کہ ابن عمر ؓ سے مسئلہ دریافت کیا گیا تھا ، کیا کوئی شخص کسی دوسرے کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے یا کوئی کسی دوسرے شخص کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا :’’ کوئی کسی کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے نہ کوئی کسی کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.2035 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّوْم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (1 / 303 ح 681) * ھذا منقطع ، من البلاغات و روی البیھقی (4 / 254) بسند صحیح عن ابن عمر قال :’’ لا یصوم احد عن احد و لکن تصدقوا عند من مالہ للصوم لکل یوم مسکینًا ‘‘ و صححہ البیھقی ۔ ۔