1909 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1909

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الصَّدَقَةَ لَتُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ وَتَدْفَعُ مِيتَةَ السَّوْءِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بے شک صدقہ ، رب کے غضب کو ختم کرتا ہے اور بری موت کو دور کرتا ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1909 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (664 وقال : غریب) * عبداللہ بن عیسی : ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔