1869 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1869

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السَّخِيُّ قَرِيبٌ مِنَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِنَ الْجَنَّةِ قَرِيبٌ مِنَ النَّاسِ بَعِيدٌ مِنَ النَّارِ. وَالْبَخِيلُ بَعِيدٌ مِنَ اللَّهِ بَعِيدٌ مِنَ الْجَنَّةِ بَعِيدٌ مِنَ النَّاسِ قَرِيبٌ مِنَ النَّارِ. وَلَجَاهِلٌ سَخِيٌّ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ عَابِدٍ بَخِيلٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سخی شخص اللہ کے قریب ہے ، جنت کے قریب اور لوگوں کے قریب ہے اور جہنم سے بعید ہے ، جبکہ بخیل شخص اللہ سے دور ، جنت سے بعید ، لوگوں سے بعید اور جہنم کے قریب ہے ، اور جاہل سخی اللہ کو عابد بخیل سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1869 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1961 وقال : غریب) * فیہ سعید بن محمد الوراق ؛ ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ جداً ۔