1806 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1806
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يبْعَث عبد الله ابْن رَوَاحَةَ إِلَى يَهُودٍ فَيَخْرُصُ النَّخْلَ حِينَ يَطِيبُ قَبْلَ أَنْ يُؤْكَلَ مِنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبداللہ بن رواحہ ؓ کو یہودیوں کے پاس بھیجا کرتے تھے ، جب کھجوروں میں مٹھاس آ جاتی اور وہ ابھی کھانے کے قابل نہ ہوتیں تو وہ ان کا اندازہ کرتے تھے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1606) * مخبر ابن جریج مجھول و للحدیث شواھد مرسلۃ عند مالک (2 / 703 ۔ 704 ح 1449 ۔ 1450) و غیرہ و حدیث ابی داود (3415) یغنی عنہ ۔