1787 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1787

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اسْتَفَادَ مَالًا فَلَا زَكَاة فِيهِ حَتَّى يحول عيه الْحَوْلُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَذَكَرَ جَمَاعَةٌ أَنَّهُمْ وَقَفُوهُ على ابْن عمر

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی مال سے استفادہ کرے تو سال گزرنے سے پہلے اس پر کوئی زکوۃ نہیں ہو گی ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں نے ایک جماعت کا ذکر کیا کہ انہوں نے اسے ابن عمر ؓ پر موقوف قرار دیا ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1787 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej ضعیف ، رواہ الترمذی (631) * عبد الرحمن بن زید بن اسلم ضعیف جدًا و للحدیث شواھد ضعفۃ و روی الترمذی (632) بسند صحیح عن ابن عمر رضی اللہ عنہ قال :’’ من استفاد مالاً فلا زکوۃ فیہ حتی یحول علیہ الحول عند ربہ ‘‘ و انظر الحدیث الآتی (1810) ۔