1751 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1751

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُتْبَعَ جَنَازَةٌ مَعهَا رانة. رَوَاهُ أَحْمد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایسے جنازے میں شریک ہونے سے منع فرمایا جس کے ساتھ کوئی نوحہ کرنے والی ہو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1751 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (2 / 92 ح 5668) و ابن ماجہ (1583) * ابو یحیی القتات روی عنہ اسرائیل احادیث کثیرۃ مناکیر جدًا ۔