1749 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1749

Hadith in Arabic

وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: لَمَّا مَاتَ الْحَسَنُ بن الْحسن بن عَليّ ضَرَبَتِ امْرَأَتُهُ الْقُبَّةَ عَلَى قَبْرِهِ سَنَةً ثُمَّ رَفَعَتْ فَسَمِعَتْ صَائِحًا يَقُولُ: أَلَا هَلْ وَجَدُوا مَا فَقَدُوا؟ فَأَجَابَهُ آخَرُ: بَلْ يَئِسُوا فَانْقَلَبُوا

Hadith in Urdu

امام بخاری ؒ نے معلق روایت بیان کی ہے کہ جب حسن بن حسن بن علی ؒ فوت ہوئے تو ان کی اہلیہ نے سال بھر کے لیے ان کی قبر پر خیمہ لگا لیا ، پھر انہوں نے اٹھا لیا تو انہوں نے کسی پکارنے والے کو سنا : کیا انہوں نے اپنی مفقود چیز کو پا لیا ؟ دوسرے نے جواب دیا ، نہیں بلکہ مایوس ہو گئے تو واپس چلے گئے ۔ رواہ البخاری تعلیقاً ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1749 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البخاری تعلیقاً (الجنائز باب 61 قبل ح 1330) [و انظر تغلیق التعلیق (2 / 482] * محمد بن حمید : ضعیف و مغیرۃ بن مقسم مدلس ولم اجد تصریح سماعہ ۔