174 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 174
Hadith in Arabic
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّبِعُوا السَّوَادَ الْأَعْظَمَ فَإِنَّهُ مَنْ شَذَّ شَذَّ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ من حَدِيث أنس
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سواداعظم (بڑی جماعت ) کی اتباع کرو ، کیونکہ جو الگ ہوا ، وہ جہنم میں ڈالا جائے گا ۔‘‘ امام ابن ماجہ نے یہ حدیث انس ؓ سے روایت کی ہے ۔ رواہ الحاکم فی المستدرک (۱/ ۱۱۵ ، ۱۱۶) و ابن ماجہ (۳۹۵۰) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْایمان
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ [الحاکم فی المستدرک (1 / 115 ، 116) و ابن ماجہ (3950 بالفاظ مختلفۃ) من حدیث انس رضی اللہ عنہ بسند ضعیف جدًا ، معان : لین الحدیث ، و ابو خلف : متروک رماہ ابن معین بالکذب ۔ * و للحدیث شواھد ضعیفۃ جدًا عند ابی نعیم فی اخبار اصبھان (2 / 208) وغیرہ ۔