1678 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1678

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اذْكُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاكُمْ وَكُفُّوا عَنْ مُسَاوِيهِمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اپنے فوت شدگان کے محاسن بیان کیا کرو اور ان کی برائیاں بیان کرنے سے اجتناب کرو ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1678 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4900) و الترمذی (1019 وقال : حدیث غریب ، سمعت محمدًا [البخاری] یقول : عمران بن انس المکی منکر الحدیث) ۔