1676 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1676

Hadith in Arabic

وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْأَشْهَلِيِّ عَنْ أَبِيهِ وانتهت رِوَايَته عِنْد قَوْله: و «أنثانا» . وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: «فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِيمَانِ وَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِسْلَامِ» . وَفِي آخِرِهِ: «وَلَا تُضِلَّنَا بعده»

Hadith in Urdu

اور امام نسائی نے ابراہیم اشہلی عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے ، اور ان کی روایت ’’ ہماری عورتوں کو معاف فرما ‘‘ تک ختم ہو جاتی ہے ، اور ابوداؤد کی روایت میں ہے :’’ اسے ایمان پر زندہ رکھ اور اسلام پر فوت کر ۔‘‘ اور اس کے آخر میں ہے :’’ اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا ۔‘‘ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1676 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej حسن ، رواہ النسائی (4 / 74 ح 1988) و ابوداؤد (3201) ۔