167 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 167

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ هَوَاهُ تَبَعًا لِمَا جِئْتُ بِهِ» رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةَ وَقَالَ النَّوَوِيُّ فِي أَرْبَعِينِهِ: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ رَوَيْنَاهُ فِي كتاب الْحجَّة بِإِسْنَاد صَحِيح

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ اس کی خواہشات میری لائی ہوئی شریعت کے تابع ہو جائیں ،‘‘ امام بغوی نے شرح السنہ میں اسے روایت کیا ہے ۔ امام نووی نے اربعین میں فرمایا : یہ حدیث صحیح ہے اور ہم نے اسے کتاب الحجہ میں صحیح سند کےساتھ روایت کیا ہے ۔ رواہ فی شرح السنہ (۱/ ۲۱۲ ، ۲۱۳ ح ۱۰۴) و النووی فی الاربعین (۴۱) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.167 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (1 / 212 ، 213 ح 104) و النووی فی الاربعین (41) [و قوام السنۃ فی کتاب الحجۃ (1 / 251 ح 103)] * ھشام بن حسان مدلس و عنعن واما نعیم بن حماد فثقۃ صدوق کما حققتہ فی ’’ ارشاد العباد فی توثیق نعیم بن حماد ‘‘ و حدیثہ لا ینزل عن درجۃ الحسن ابدًا فی غیر ما انکر علیہ ومن تکلم فیہ فقد اخطا ولا بن رجب الحنبلی علل باطلۃ فی تضعیف ھذا الحدیث ، فی کتابہ ’’ جامع العلوم و الحکم ‘‘ اجبت عنھا فی رسالۃ خاصۃ و الحمدللہ ۔