1597 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1597

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْفَارُّ مِنَ الطَّاعُونِ كَالْفَارِّ مِنَ الزَّحْفِ وَالصَّابِرُ فِيهِ لَهُ أَجْرُ شَهِيدٍ» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ طاعون سے فرار ہونے والا میدان جہاد سے فرار ہونے والے کی طرح ہے ، اور وہاں صبر کرنے (رک جانے) والے کے لیے شہید کا ثواب ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1597 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ احمد (3 / 353 ح 14853) * فیہ عمرو بن جابر : ضعیف متھم ، و روی احمد (6 / 145 ، 255) بسند حسن عن عائشۃ رضی اللہ عنھا عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قال :’’ الفار من الطاعون کالفار من الزحف ۔‘‘