1587 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1587

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَعُودُ مَرِيضًا إِلَّا بَعْدَ ثَلَاثٍ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین دن کے بعد عیادت کے لیے جایا کرتے تھے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1587 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ (1437) و البیھقی فی شعب الایمان (9216) ۔