1584 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1584

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ مَرِيضًا فَقَالَ: أَبْشِرْ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ: هِيَ نَارِي أُسَلِّطُهَا عَلَى عَبْدِي الْمُؤْمِنِ فِي الدُّنْيَا لِتَكَوُنَ حَظَّهُ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ والْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی مریض کی عیادت کی تو فرمایا :’’ خوش ہو جاؤ ،کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ، وہ (بخار) میری آگ ہے میں اسے دنیا میں اپنے مومن بندے پر مسلط کرتا ہوں تاکہ وہ اس کے لیے روز قیامت کی آگ کے حصہ کا (بدلہ) ہو جائے ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1584 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej حسن ، رواہ احمد (2 / 440 ح 9674) و ابن ماجہ (3470) و البیھقی فی شعب الایمان (9844) [و صححہ الحاکم (1 / 345) و وافقہ الذھبی] * السند ضعیف شواھد ۔