1555 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1555

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنِ اشْتَكَى مِنْكُمْ شَيْئًا أَوِ اشْتَكَاهُ أَخٌ لَهُ فَلْيَقُلْ: رَبُّنَا اللَّهُ الَّذِي فِي السَّمَاءِ تَقَدَّسَ اسْمُكَ أَمرك فِي السَّمَاء وَالْأَرْض كَمَا أَن رَحْمَتُكَ فِي السَّمَاءِ فَاجْعَلْ رَحْمَتَكَ فِي الْأَرْضِ اغْفِرْ لَنَا حُوبَنَا وَخَطَايَانَا أَنْتَ رَبُّ الطَّيِبِينَ أَنْزِلْ رَحْمَةً مِنْ رَحْمَتِكَ وَشِفَاءً مِنْ شِفَائِكَ عَلَى هَذَا الْوَجَعِ. فَيَبْرَأُ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ تم میں سے کسی شخص کو کوئی تکلیف پہنچے یا اس کے بھائی کو کوئی تکلیف پہنچے تو وہ یوں دعا کرے تو وہ ٹھیک ہو جائے گا : ہمارا رب اللہ ہے جو کہ آسمانوں میں ہے ، تیرا نام پاک ہے ، زمین و آسمان پر تیرا امر ایسے ہی ہے جیسے تیری رحمت آسمان میں ہے ، پس زمین پر بھی اپنی رحمت فرما ، ہمارے کبیرہ گناہ اور خطائیں معاف فرما ، تو (گناہوں سے) پاک لوگوں کا رب ہے ، اپنی رحمت سے رحمت نازل فرما ، اور اس تکلیف پر اپنی شفا سے شفا نازل فرما ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1555 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3892) * زیاد بن محمد : منکر الحدیث و اخطا الحاکم فذکرہ فی المستدرک (1 / 344 ، 4 / 218 ، 219) و رد علیہ الذھبی ۔