1505 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1505

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي فِي الِاسْتِسْقَاءِ مُتَبَذِّلًا مُتَوَاضِعًا مُتَخَشِّعًا مُتَضَرِّعًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پرانے کپڑے پہن کر ، تواضع اختیار کر کے خشوع و خضوع اور تضرع کرتے ہوئے بارش طلب کرنے کے لیے نکلے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1505 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (559 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (165) و النسائی (3 / 16 ، 157 ح 1509) و ابن ماجہ (1266) [و صححہ ابن خزیمۃ (1405) و ابن حبان (603)] ۔