1475 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1475

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضحي. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ میں دس سال قیام فرمایا اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قربانی کرتے رہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1475 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1507 وقال : حسن) * حجاج بن ارطاۃ : ضعیف مدلس ۔