1466 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1466

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سینگوں والا ، موٹا تازہ صحت مند اور کالی آنکھوں والا ، سیاہ منہ والا اور کالی ٹانگوں والا مینڈھا قربانی کیا کرتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1466 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (1496 وقال : حسن صحیح غریب) و ابوداؤد (2796) و النسائی (7 / 221 ح 4395) و ابن ماجہ (3128) [و النسائی (7 / 221 ح 4395] و للحدیث شاھد عند مسلم (1967)، (5091) ۔