1434 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1434

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدٍ خَالَفَ الطَّرِيق. رَوَاهُ البُخَارِيّ

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ۔ جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (عید گاہ آتے جاتے) راستہ تبدیل کیا کرتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1434 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej رواہ البخاری (986) ۔