1419 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1419

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «من أدْرك من الْجُمُعَة رَكْعَة فَليصل إِلَيْهَا أُخْرَى وَمَنْ فَاتَتْهُ الرَّكْعَتَانِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا» أَو قَالَ: «الظّهْر» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے تو وہ اس کے ساتھ ایک اور کعت ملا لے ، اور جس کی دونوں رکعتیں فوت ہو جائیں تو وہ چار رکعتیں پڑھے ۔‘‘ یا فرمایا :’’ ظہر پڑھے ۔‘‘ رواہ الدارقطنی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1419 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej ضعیف ، رواہ الدارقطنی (2 / 11 ح 1585) * یاسین بن معاذ ضعیف ، و رواہ اسامۃ بن زید عن الزھری عن ابی سلمۃ عن ابی ھریرۃ بہ (الدارقطنی و الھاکم 1 / 291) و للحدیث طریق حسن لذاتہ عند الدارقطنی (2 / 12 ح 1592) بلفظ :’’ من ادرک رکعۃ من یوم الجمعۃ فقد ادرکھا و لیضف الیھا أخری ‘‘ وھو یغنی عنہ ۔